Ojhri Camp tragedy: How people recall it after 33 years? – BBC URDU

BBC NEWS

سانحہ اوجڑی کیمپ کو 33 برس بیت گئے ہیں۔لیکن 10اپریل کی صبح جڑواں شہروں پر جو بموں اور میزائلوں کی بارش ہوئی، وہ منظر آج بھی یاد کرنے والوں کے لئے اذیت سے کم نہیں۔ راولپنڈی میں اسلحہ ڈپو کی تباہی سے جو قیامت برپا ہوئی وہ اتنے سال بعد بھی بھولنا مشکل ہے۔ خوف اور درد میں لپٹے سانحے کی کچھ یادیں جانتے ہیں نیر عباس کی اس رپورٹ میں۔

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
http://bbc.in/1GsJCMR

(Visited 14 times, 1 visits today)